Kallar SyedanDailyNews12th January 2019

Choa Khalsa; Wedding ceremony of Syed Mohsin Ali Naqvi held in Choa Khalsa

سید محسن علی نقوی ولد سید اخلاق حسین نقوی کی دعوت ولیمہ کا انعقاد چوآ خالصہ میں کیا گیا

چوآ خالصہ،سید محسن علی نقوی ولد سید اخلاق حسین نقوی کی دعوت ولیمہ اور سید حسن علی شاہ ولد سید خالد حسین شاہ کی بارات ،سید محسن علی نقوی کی شادی خانہ آبادی سید مشتاق حسین شاہ کی صاحبزادی سے انجام پائی اور انہوں نے دوست و احباب اور رشتے داروں کے اعزاز میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا،سید حسن علی شاہ کی شادی خانہ آبادی سید اخلاق حسین نقوی کی صاحبزادی سے بخیر و خوبی انجام پائی،جس میں سید آصف علی شاہ،مخدوم سید حسین ناصر شاہ،چےئرمین آغا سید راحت علی،بابو محمد عارف،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،چوہدری وقاص احمد گجر،چوہدری محمد رمضان گجر،راجہ ذوالفقار المعروف کالا،ظہیر اکبر راجہ،حوالدار محمود المعروف مودی،سابق کونسلر شیخ قلب عباس جعفری،ظفر اقبال بیلو،ڈاکٹر ظہور ،ثاقب حمید نقشبندی،اسحاق حیدری سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *