DailyNews

Rawalpindi; Poetry evening to be held at high school, Chak Bale Khan on 13th Jan

محفلِ مشاعرہ مورخہ13جنوری2019بروز اتواردن 2 بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان میں ہو گی

 اربابِ ادب اکادمی چک بیلی خان کے زیرِ اہتمام محفلِ مشاعرہ مورخہ13جنوری2019بروز اتواردن 2 بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان میں ہو گی صدارت کرنل(ر) سید مقبول حسین چیئر مین حرف اکادمی راولپنڈی کریں گے مہمانِ اعزاز پروفیسر احسان الہٰی احسان صدر ایونِ ادب چکوال ہوں گے نظامت کے فرائض اربابِ ادب اکادمی چک بیلی خان کے وائس چیئر مین مسعود جیلانی سر انجام دیں گے مہتمم ڈاکٹر منیر تابش چیئر مین ارباب ادب اکادمی چک بیلی خان ہوں گے جبکہ دیگر مہمانا ن میں وفا چشتی، کرنل(ر) میاں جمیل اطہر، علی راز، ذہین احمد، محمد یوسف ثانی اور عبدالقادر تاباں کے علاوہ کئی مقامی شعرأ بھی شرکت کریں گے

 

Show More

Related Articles

Back to top button