DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Wedding of Sayyam Arshad Kiyani celebrated in village Looni

لونی کلر سیداں سے تعلق رکھنے والے صیام ارشد کیانی رشتہ آزدواج میں منسلک ہو گئے

لونی کلر سیداں سے تعلق رکھنے والے سیلز منیجر اسٹیٹ لائف ارشد کیانی کے صاحبزادے صیام ارشد کیانی رشتہ آزدواج میں منسلک ہو گئے۔ دعوت ولیمہ کی تقریب کلر سیداں کے ایک نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں دوسروں کے علاوہ سابق ٹاون ناظم کلر سیداں حافظ ملک سہیل اشرف،شیخ حسن ریاض،شیخ خورشید، حاجی ریاست، سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لائف محمد عمران عباسی، ایریا منیجرز جاوید اختر ملک ، راجہ محمد فیاض، اکرم آیاز، چوہدری محمد فاروق، سیلز منیجرز طاہر اقبال، انوار الحق راجہ، شاکر حسین ملک، غلام مرتضیٰ کیانی، حافظ راجہ محمد شکیل،طارق محمود، یاسر الطاف، تہمور انور ، عتیق احمد مرزا، راجہ اخلاقِ ساقی،محمد رزاق کیانی،حافظ ارشد محموداور ملک عابد حسین سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور مقامی معززین نے شرکت کی اور جوڑے کو زندگی کے نئے سفر پر مبارک باد پیش کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button