DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Aunty of Master M Ashraf passed away in Dhok Dhakki, Manianda

ماسٹرحاجی طارق محمود منہاس حاجی خلفیہ عابد محمود،ماسٹرمحمد اشرف کی خالہ انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ موضع منیاندہ ڈھوک ڈھکی میں اداکیگی

ماسٹرحاجی طارق محمود منہاس حاجی خلفیہ عابد محمود،ماسٹرمحمد اشرف کی خالہ انتقال کرگی ان کی نماز جنازہ موضع منیاندہ ڈھوک ڈھکی میں اداکیگی نمازجنازہ کی امامت خلفیہ حاجی مفتی محمود الحسن نقشبندی نے کی نمازجنازہ میں پیرسیدطاہرعباس شاہ ،چیئرمین یونین کونسل منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق ناظمین ونائب ناظمین چوہدری محمدایوب، محمدتاج کیانی،حاجی احمد سعید،سابق ممبرضلع کونسل راجہ رب نوازخان،سنیئرصحافی اکرام الحق قریشی،جنرل کونسلرحاجی محمد قدیرراجہ،جنرل کونسلرحاجی محمد منیرمنہاس،عبدالقدوس بٹ،محمدسلم بانی،چوہدری توقیراسلم،سابق امیدوار ناظم ماسٹر الحاج محمد آزاد مغل،سابق امیدوار وائس چیئرمین چوہدری مختار احمد،سماجی کارکن چوہدری یونس،سابق جنرل کونسلر چوہدری شکیل سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کژیر تعداد میں شرکت کی رابطہ نمبر03009564613

سب ڈویثرن چوآخالصہ کے علاقہ میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا

Excessive load shedding taking place in Choa Khalsa

سب ڈویثرن چوآخالصہ کے علاقہ میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ۔بجلی ہرگھنٹہ بعدگھنٹہ بندکردی جاتی ہے جس سے صارفین کو بالخصوص ویلڈز،ٹیلرز،الیکٹرونس کا کام کرنے والوں کو شدید پریشانی ہے ،اہل علاقہ نے واپڈا کے اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button