DailyNews

Slough; Pothwari folk music evening held with Raja Aurangzaib and Bilal Khadam

راجہ اورنگزیب آف ڈربی اور راجہ بلال خادم کے درمیان محفلشعر خوانی کا پروگرام سلاومیں منعقد ہوا

مشہور و معروف شعر خواں راجہ اورنگزیب آف ڈربی اور راجہ بلال خادم کے درمیان محفلشعر خوانی کا پروگرام سلاو پی ڈبلیو اے میں منعقد ہوا جس میں برطانیہ بھر سے تعلق رکھنے والے شوقین حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شعر خواں حضرات کی دل کھول کر حوصلہ افزائی بھی کی ۔ کم سن نوجوان چوہدری زین نے اپنی ستار سے لوگوں کے دل جیت لیے اور خوب داد بھی وصول کی ۔ محفل شعر خوانی کا پروگرام سلاو میں مقیم منجوٹھہ کے رہائشیوں مرزا سعید، طارق بھٹی، عدنان فیصل ، رضا فاروق، محمد آزاد، قیصر نوابی، اسلم بھٹی اور محمد کامران اور دوستوں نے منعقد کرایا اور سب دوستوں کو اکھٹا کیا ۔ شعر خوانی کا پروگرام آٹھ بجے شروع ہوا اور رات بارہ بجے تک جاری رہا ۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے 

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/2244393842548818/?t=6

سلاو میں مقیم ڈھوک بلندیاں کے رہائشی راجہ حسن اختر کےوالد کے ایصال و ثواب کے دعائیہ تقریب ۔

Dua observed for the parents of Raja Hassan Akhtar of Dhok Baba Baland in Slough 

سلاو میں مقیم ڈھوک بلندیاں کے رہائشی حاجی حسن اختر اور چوہدری اصغر کے والد کے ایصال و ثواب کے لیے دعائیہ تقریب ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی ۔ خطیب جامع مسجد سلاو ڈاہمند روڈ حافظ محمد عدنان ظہیر چشتی صاحب نے ختم پڑھا اور خصوصی دعا حافظ نواز صاحب نے کرائی اور مرحوم عبدالرحمن کے لیے بخشش کی خصوصی دعا کی ۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button