DailyNewsKahuta

Kahuta; New group comes forward to contest Kahuta Bar election under guidance of Raja Saeed Ahmed advocate

بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کے سالانہ انتخابات کے لیئے ممتاز قانون دان راجہ سعیداحمد ایڈووکیٹ کی سر پرستی میں نیا گروپ سامنے آگیا

بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کے سالانہ انتخابات کے لیئے ممتاز قانون دان راجہ سعیداحمد ایڈووکیٹ کی سر پرستی میں نیا گروپ سامنے آگیا ۔ ممتاز قانون دان سینئر وکیل سپریم کورٹ راجہ ایم ستار اللہ اور عبدالحمید قریشی کی حمایت بھی راجہ سعید ایڈووکیٹ گروپ کو حاصل ہو گئی ۔ بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کے الیکشن (12)جنوری 2019کو ہونگے ۔ راجہ سعید ایڈووکیٹ گروپ نے صدارت کے لیئے راجہ افشار محبوب ایڈووکیٹ ،جوائنٹ سیکرٹری کے لیئے سید فخر عباس ، جنرل سیکرٹری کے لیئے قمر زمان قریشی ایڈووکیٹ ، نائب صدر کے لیئے قیصر محمودعباسی ایڈووکیٹ الیکشن لڑنے کے لیئے میدان میں ہیں ۔ جبکہ راجہ سعید گروپ کے مد مقابل صدارت راجہ تنویر منہاس ایڈووکیٹ اور جنرل سیکر ٹری کے لیئے سردار عمران ایڈووکیٹ میدان میں آگئے ہیں ۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button