DailyNewsOverseas news

Paris; Festival Of Lights Paris: Jardin Des Plantes Illumination

فرانس میں روایتی لالٹین شو کا انعقاد کیا گیا جس سے شہر رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے بوٹینیکل گارڈن میں روایتی فیسٹیول کے موقع پر منعقد ہونے والے اس سالانہ لالٹین شو گارڈن کوہاتھی، ڈائینو سار، پانڈوں سمیت مختلف جانوروں کی شکل کی دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے سجایا گیا۔
اس سجاوٹ نے نا صرف بوٹینیکل گارڈن کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے بلکہ دیکھنے والوں کو بھی مبہوت کردیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد کئے جانے والے روشنیو ں سے بھرپور اس روایتی شو میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

Paris; Le Jardin des Plantes, in the 5th arrondissement of Paris, is rocking this winter in Paris 2018 with its very first Light Festival, named Espèces en Voie d’Illumination (Species in the Process of Enlightenment). The Jardin des Plantes Light Show is an enchanting experience, for kids and adults, with monumental light structures set in the alleys and pitches of Jardin des Plantes and Ménagerie du Jardin des Plantes.

Show More

Related Articles

Back to top button