DailyNewsKallar Syedan

Manianda; Ex PM Raja Parvez Ashraf arrives at the residence of Raja Rab Nawaz for condolences

راجہ رب نواز خان کی بھانجی کی وفات کی تعزیت کرنے سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف نے ان کی رہائش گاہ یونین کونسل منیاندہ جاکر تعزیت کی

سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز خان کی بھانجی کی وفات کی تعزیت کرنے سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف نے ان کی رہائش گاہ یونین کونسل منیاندہ جاکر تعزیت کی ۔ان کے ہمراہ سابق ناظم کلرسیداں وجنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں محمد اعجاز بٹ ،سابق نائب ناظم یاسر بشیرراجہ ایڈووکیٹ،سابق نائب ناظم حاجی احمد سعید،راجہ شاہ رخ ایڈووکیٹ اور دیگرپارٹی رہنماتھے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button