DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Rainfall brings prediction of good future wheat harvest in Pothwar region

بروقت باران رحمت سے گندم کی فصل پر اچھے اثرات مرتبہ ہو رہے ہیں

خطہ پوٹھوہار بارانی ہونے کی وجہ سے فصلوں کا دارومدار بروقت بارشوں پر ہوتا ہے،جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے بھی گندم کی کاشت پر بہت زیادہ اثرات مرتب ہو ئے ہیں،اس سال گندم کی کاشت سے پہلے بھی بارش ہوئی اوربروقت گندم کی کاشت ممکن ہوئی،اور اب عین وقت پر باران رحمت سے گندم اور سرسوں کا کمال ہو گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button