DailyNewsKallar Syedan

Sahot Kalyal; Dua observed for late Haji Ch M Nazir of Norway

سماجی شخصیت حاجی چوہدری محمد نذیر ناروے کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر کے برادر اکبر،چوہدری مظہر حسین ناروے،چوہدری عجب خان ناروے،چوہدری نجب خان یو کے،چوہدری نذر خان ناروے کے والد محترم ،سماجی شخصیت حاجی چوہدری محمد نذیر کے ایصال ثواب کے لئے دعائے قُل کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممبر سنسر بورڈ حکومت پاکستان محمد ظریف راجا،چےئرمین یو سی نلہ مسلمانا ں چوہدری شفقت محمود،چےئرمین پرویز اختر قادری، سابق سٹی ناظم محمد اعجاز بٹ،بابو محمد عارف،خالد صاحب ناروے،علامہ اللہ دتہ، چوہد ر ی محمد اسحاق یو کے،سابق کونسلر چوہدری علی بہادر، سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،چوہدری عمران قمر،ڈاکٹر ربنواز راجہ،راجہ محمد اسرار ایڈوو کیٹ ، ماسٹر ارشد محمود بھٹی،پرویز اختر بھٹی،راجہ گلستان خان ،صوبیدار میجر چوہدری عبد الرزاق،چوہدری صولت مدثر،ماسٹر ملک محمد اشفاق ،ماسٹر خطاب ،منظور کیانی،حاجی غلام رسول مغل،حاجی قمر زمان مغل،طاہر مغل،حبیب الرحمن قریشی،منیر چشتی سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button