DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Dua e Chelum observed for late SubaidarRaja Ameer Zaman in Pind Bainso

صوبیدار راجہ امیر زمان کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی

ماسٹر راجہ قمر زمان، راجہ شیر زمان یوکے اور راجہ خان زمان کے والدِ محترم، حاجی راجہ محمد زمان کے بھائی اور میجر(ر) محمد جاوید جنجوعہ کے برادر نسبتی صوبیدار راجہ امیر زمان کی دعائے چہلم کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض حافظ خالد محمود نقشبندی نے سرانجام دیے۔ تلاوت اور خطاب حافظ آصف محمود قادری کلیامی نے کیا جبکہ خصوصی خطاب صاحبزادہ شبیر چشتی نے کیا۔ سابق ایم پی اے کرنل (ر) شبیر اعوان نے بھی صوبیدار میرزمان مرحوم کی زندگی پر روشنی ڈالی۔ اس دعائیہ تقریب میں کرنل مقیت راؤ، کرنل واجد، میجر ظہیر، محمد تنویر ناز بھٹی، علی افسر بھٹی، وائس چیئرمین صوفی محمد حنیف، منیر چشتی، ہیڈماسٹر غلام نبی بٹ، حاجی نور، پی ٹی یو کے رہنما ارشد محمود بھٹی، صوبیدار محمد ریاض، ملک نذیر، نمبردار ابرار راجہ، راجہ لیاقت یوکے، آصف کیانی، راجہ محمد نواز، زاہد اکبر، انصر جاوید راجہ، راجہ محمد منیر، راجہ محمد آفتاب، ماسٹر اعتزاز راجہ، بابو اظہر راجہ ، ماسٹر خضر حیات، اساتذہ ، علماء، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button