DailyNewsOverseas news

Norway/ Kallar Syedan; Ch M Nazir passed away in Norway, Namaz e janaza held in Sahot Kalyal

چوہدری محمد نذیر ناروے میں انتقال کر گئے ،نماز جنازہ سہوٹ کلیال میں ادا کی گی

پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ انسپکٹر چوہدری محمد ضمیر کے بڑے بھائی اور مقامی صحافی چوہدری الفت حسین کے چچا چوہدری محمد نذیر ناروے میں انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج بروز جمعرات شام چار بجے سہوٹ کلیال میں ادا کی  گی ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button