DailyNews

London; Mohammad Munir of Choa Khalsa passed away in London

چوآخالصہ کے محمد منیر لندن میں وفات پاگئے

 ڈھوک چوہدری فیروز خان، چوآخالصہ کے محمد منیر لندن میں وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد از نماز ظہر بیلہیم میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم ایک کاروباری شخصیت تھے۔

مرحوم محمد منیر ، صوبیدار ریٹائرڈ محمد صغیر مرحوم اور محمد سفیر حال مقیم لندن کے بڑے بھائی،سب انسپکٹر فرخ صغیر بھٹی،پنجاب پولیس کے تایا جان ہیں۔مزید معلومات کے لیےان کے قریبی عزیرپذیر الحق سے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

London; Mohammad Munir of  Dhok Ch Faroz Khan, Choa Khalsa has sadly passed away in London, Namaz e janaza will be held at Balham Masjid SW12 9AW today after namaz e jumma. For further information please call Pazir Ul Haq on 07956145627

 

Show More

Related Articles

Back to top button