DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Large millad procession taken out in Saintha, Mamyal, Dodilli, Bhai Mehar Ali, Palala Syedan, Dheran and Gorra

سکوٹ اور گردونواح عید میلا دالنبی مذہبی جو ش وجزبے منا یا گیا

سکوٹ اور گرد ونواح میں عید میلا دالنبی مذہبی جو ش وجزبے اور عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ سینتھہ ، ممیال ، دودہلی ، بھیائی مہر علی، پلالہ سیداں، ڈھیراں اور گوہڑہ سے جلوس سکوٹ پہنچے جہاں تمام جلوسوں کے شرکا پیدل بھٹھی سٹاپ سے ہو کر واپس سکوٹ بازار پہنچے۔ جلوس کے اختتام پر مرکزی جا مع مسجد سکوٹ میں جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ پیر نیریاں شریف عمادالدین صدیقی نے شرکا سے خصوصی خطاب کیا اور شان رسالت پر روشنی ڈالی۔

Show More

Related Articles

Back to top button