DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Seven people injured in accidents in Kallar Syedan region

کلر سیداں میں تین ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت سات افراد زخمی

کلر سیداں میں تین ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت سات افراد زخمی ہو گئے ، پہلا حادثہ کلر سیداں شہر میں ہوا جب مسافر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ما ر دی جس سے اس پر سوار تینوں افراد دلاورولد جیلانی ،دانش ولد حنان، وقار ولد رمضان سکنہ نندنہ جٹال زخمی ہو گئے ۔دوسرا حادثہ اندرون شہر چوآروڈ پر اس وقت پیش آیا جب ایک ڈمپر بریک فیل ہونے پر موٹر سائیکل پر جا چڑھا جس سے دو افراد نثار احمد اور اس کا ساتھی زخمی ہو گیا جبکہ روات کلر سیداں روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار خاتون کا دوپٹہ چین مین پھنس جانے سے موٹر سائیکل گر گیا جس سے اس پر سوار میاں بیوی زخمی ہو گئے 1122نے زخمیوں کو ریسکیو کیا۔

Kallar Syedan; A Total of seven people were reported in three various accidents in Kallar Syedan, In Kallar bazaar a passenger vehicle hit a motorbike in which Dilawar, Danish aand Waqar of nanda Jatal were injured, 2nd accident happened on Choa road, when a dumper truck hit a motorbike in which Nisar Ahmed was injured, The third accident happened Rawat Kallar road when husband taking out his wife was injured when wife’s doppatta got caught in the wheel, both were admitted in hospital.

کلرسیداں اور گردونواح میں میلا د النبی کے روح پرور اجتماعات،ہزاروں افراد کی شرکت

Large millad procession take place in Kallar Syedan

کلرسیداں اور گردونواح میں میلا د النبی کے روح پرور اجتماعات،ہزاروں افراد کی شرکت،کلرسیداں میں مرکزی جلوس دن دس بجے مرید چوک کلرسیداں سے روانہ ہوا جس میں اسی سے زائد میلاد کمیٹیوں کے ہزاروں افراد نے شرکت کی جلو س کی قیادت ر ا جہ ا ز ر م حمید سیا لو ی ا و ر سید حامد علی شا ہ نے کی،جلو س کلر سید ا ں سپور ٹس گرا ؤ نڈ میں ا ختتا م پذ یر ہو ا جہا ں قر عہ ا ند ا ز ی کے ذ ر یعے مظہر ا قبا ل و لد غلا م محیی د ین سکنہ منگا ل کوچیئر مین یو سی نلہ مسلما نا ں چو ہد ر ی شفقت محمو د کی جا نب سے عمر ہ پیکج ا و ر بز م ر ضا ئے مصطفی کے ر کن چو ہد ر ی ر ضو ا ن ا لفت نے بز م ر ضا ئے مصطفی کے سنیئر نا ئب صد ر ند یم صد یقی کے لیے خصو صی عمر ہ پیکج د ینے کا ا علا ن کیا۔اس موقع پر حافظ سہیل اشرف ملک،و ا ئس چیئر مین بلد یہ چو ہد ر ی ضیا ر ب منہا س،محمد اعجاز بٹ،راجہ ظفر محمود،حا جی جا و ید ا ختر،محمد ضا بر،عا طف ا عجا ز بٹ،سید محمود حسین شاہ،عابد زاہدی،نصیر ا ختر بھٹی،چو ہد ر ی ز ین ا لعا بد ین عبا س،سید سیما ب حید ر شا ہ،حا جی غلا م ر با نی اورعلمائے کرام کی کثیر تعداد موجود تھی،شرکائے جلو س درود و سلام پڑھتے ہوئے بازاروں سے گزرے چو?آ روڈ پر شیخ شبیر ہیر اکی جانب سے شرکاء پر گلپاشی ا و ر آ تش با ز ی کی گئی ا و ر کلر یوتھ کونسل کی طرف سے لنگر ا و ر ا نعا ما ت تقسیم کیے گئے۔مین چوک پرحمز ہ بر یا نی کی جا نب سے شر کا ء جلو س میں نا شتہ ا و ر لنگر،ا نعا ما ت تقسیم کیے گئے اور بہتر ین نقا بت پرمحمد عقیل عا د ل و ا ر ثی،محمد نو ید چشتی،محمد سبیل چشتی کو گو لڈ میڈل دیے جلو س میں رنگ برنگے کپڑ ے پہنے کمسن بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی جلوس میں 13ٹر یکٹر کے علاوہ اونٹوں کا جلوس دلکشی کے مناظر بکھیرتا رہا علاوہ ازیں چوآ خالصہ، سرصوبہ شاہ،دوبیرن کلاں،چوک پنڈوڑی اور شاہ باغ میں بھی میلاد النبی کے بڑے بڑے جلوس نکالے گئے جن کے اختتام پر علمائے کرام نے سیرت رسول بیان کی۔

ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز مڈل سکول پنڈوڑی لوہاراں ثوبیہ خورشید نے افکار اقبال کے حوالے سے منعقدہ ایک کنونشن سے خطاب

Headmistress Sobia Khurshid addresses Iqbal convention 

علامہ اقبال کے نظریات ہمارے لیئے مشعل راہ ہیں ان پر عمل پیرا ہو کر ہم ہر میدان میں کامیابی حاصل کر سیتے ہیں ان خیالات کا اظہار ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز مڈل سکول پنڈوڑی لوہاراں ثوبیہ خورشید نے افکار اقبال کے حوالے سے منعقدہ ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اب سرکاری سکولوں کی بچے کسی بھی طرح کسی سے کم نہیں ہیں ان مین ٹیلنٹ موجود ہے بس صرف تھوڑی محنت کی ضرورت ہے اساتذہ میں اور والدین میں بھی خوبیاں موجود ہیں جن سے استفادی حاصل کیا جا سکتا ہے پڑھائی کے ساتھ ساتھ یہ سکول ہمارے لیئے روزگار کا بھی زریعہ بھی ہیں اس لیئے بچوں کو اچھی تعلیم دینا ہمارے فرائض میں شامل ہے تقریب سے شازیہ عظمت ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر کوٹلی ستیاں ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھکڑال عبدال قیوم۔رافعہ زرین ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلرسیداں اور چیرمیں یو سی گف راجہ فیصل منور نے بھی خطاب کیا ہے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں عنبر گیلانی،میڈم رافعہ ڈپٹی ڈی او کہوٹہ، میڈم ثمینہ ڈپٹی ڈی او ٹیکسلا، میڈم رفعت ڈپٹی ڈی او مری، میڈم نورین ڈپٹی ڈی او گوجرخان میڈم شازیہ عظمت ڈپٹی ڈی او کوٹلی ستیاں، ہیڈ ماسٹر ہائی سکول کلرسیداں خالد قریشی، میدم رافعہ بخاری ہیڈ مسٹریس ہائی سکول کلرسیداں،چوھدری عبدالقیوم تھصیل کوآرڈینیٹر ، سیعد قاسم بخاری اسسٹنٹ ایجوکیشن کلرسیداں چیرمین یو سی گف راجہ فیصل منور ، سماجی رہنما خان عثمان خان سمیت علاقہ کی اہم شخصیات نے شرکت کی ہے 

مقا می صحا فی محمد جا و ید ا قبا ل کی عمر ہ کی سعا د ت حا صل کر نے پرمبا ر کبا د

Journalist M Javed Iqbal congratulated on his Umrah pilgrim 

مقا می صحا فی محمد جا و ید ا قبا ل کی عمر ہ کی سعا د ت حا صل کر نے پرمبا ر کبا د د ینے و ا لو ں میں چیئر مین یو سی منیا ند ہ چو ہد ر ی صد ا قت حسین،ڈ ی ا یس پی ٹر یفک ر و لر جنید محسن،ا نچا ر ج ٹر یفک کلر سید اں محمد شبیر،عمر ا ن نو ا ب،محمد عمر،ا نچا ر ج ر ا و لپنڈ ی و یسٹ مینجمنٹ کمپنی ر ا جہ د ا نش،صد ر پر یس کلب کلر سید اں چو ہد ری عا مر کمبو ہ نے ا ن کی ر ہا ئش گا ہ محلہ بلا ل مسجد جا کر مبا ر کبا د پیش کی۔ا س مو قع پر مقا می صحا فی محمدجا و ید ا قبا ل نے آ نے و ا لے معز ز مہما نو ں کا شکر یہ ا د ا کیا۔

عبدالغفورکو نلہ مسلما نا ں میں سپر د خا ک کر د یا گیا

Abdul Ghafoor buried in his native village in Nala Musalmana

ریٹائرڈ تحصیلدار حاجی چوہدری محمد حسین کے بھائی اور چیئر مین یونین کونسل نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود کے چچار عبدالغفورکو نلہ مسلما نا ں میں سپر د خا ک کر د یا گیا نما ز جنا ز ہ میں ا یم پی ا ے ر ا جہ صغیر ا حمد،پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری ر ا جہ خر م پر و یز ،ضلعی صدر چوہدری ظہیر محمود،راجہ عبدالطیف ،چیئر مین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس، چیئر مین بلدیہ کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، چیئر مین سید ر ا حت علی شا ہ،چیئر مین ما سٹر پر و یز قا د ر ی،چیئر مین چو ہد ر ی صد ا قت حسین،چو ہد ر ی شا ہد گجر،شیخ حسن ر یا ض،عا طف ا عجا ز بٹ،چو ہد ر ی ا خلا ق حسین،محمد ا عجا ز بٹ،ر ا جہ گلستا ن خان،چو ہد ر ی ا سد عز یز،چو ہد ر ین ز ین ا لعا بد ین عبا س،مر ز ا تنو یر ا حمد،لالہ محمد رسول، مسعو د بھٹی سمیت سینکڑ و ں ا فر ا د نے شر کت کی۔

چوآخالصہ کے دو منشیات فروش گرفتار

Two drug dealers from Choa Khalsa arrested

ایس ایچ او تھانہ کلر سیداں انسپکٹر ظہیر احمد بٹ نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چوآخالصہ کے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 2700 گرام چرس برآمد کر لی۔پولیس کو اطلا ع ملی تھی کہ منشیات فروش محمد ازرم عرف سائیں ڈھوک بنگیال داخلی ٹکال اور مظہر اقبال سکنہ موہڑہ نگڑیال بھاری مقدار میں چرس لئے مخصوص گاہکوں کے انتظار میں کھڑے ہیں جنہیں بروقت کارروائی کر کے قابو کیا جا سکتا ہے جس پر ایس ایچ او نے منشیات فروشوں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی جنہوں نے بروقت عمل کرتے ہوئے دونوں کو قابو کر کے ملزم محمد ازرم کے قبضے سے 1500 گرام جبکہ دوسرے ملزم مظہر اقبال سکنہ موہڑہ نگڑیال کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button