DailyNewsKallar Syedan

Manianda; Dua e Qul observed for late uncle of Ch M Younis of Coventry

حاجی چوہدری محمد یونس منہاس یو کے کے چچا محترم کے ایصال ثواب کے لئے دعائے قل کا انعقاد

منیاندہ،کونٹری برطانیہ،حاجی چوہدری محمد یونس منہاس کے چچا محترم،چوہدری شکیل،چوہدری طالب یو کے،چوہدری مختار یوکے کے والد محترم جو گذشتہ دن وفات پا گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد کیا گیا،علما ئے کرام اور نعت خواں حضرات نے مد سرائی فرمائی،نقابت کے فرائض حافظ محمد رضوان نے ادا کئے،جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما محمد ظریف راجا،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد نذیر،چوہدری توقیر اسلم،ماسٹر طارق منہاس، چوہدری محمد رفیق چوہان،چوہدری فرمان علی چوہان،کونسلر چوہدری محمد شبیر ،عبد القیوم منہاس سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button