DailyNewsKallar Syedan

Balakhar; Millad celebrated at Dhok Attari

مسجد ڈھوک اٹاری بھلاکھر میں پروقار محفل جشنِ عید میلادالنبیﷺ کی تقریب منعقد ہوئی۔

مسجد ڈھوک اٹاری بھلاکھر میں پروقار محفل جشنِ عید میلادالنبیﷺ کی تقریب منعقد ہوئی۔ 
پروگرام بارہ ربیع الاول صبح صادق نمازِ فجر سے قبل شروع ہوا۔ نقابت کے فرائض آفتاب احمد نے سرانجام دیے۔ تلاوت کی سعادت قاری غلام رسول نے حاصل کی جبکہ ہدیہ نعت خرم شہزاد، عقیل عابد وارثی جبکہ خصوصی نعت مداح حبیب کبریاجناب محمد احسان الحق چشتی نے پیش کی۔ خصوصی خطاب مولانا غلام مصطفی سیالوی نے کیا۔ بھلاکھر اور قرب وجوار کے عاشقانِ مصطفی نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر لنگر کا بھی معقول بندوبست کیا گیا تھا۔ 

 

Show More

Related Articles

Back to top button