DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Raja Mohammad Younis passed away in Phaleena

پلینہ والے راجہ محمد یوسف کے بھائی راجہ فہد اور راجہ عارف کے والد راجہ محمد یونس تقدیر الہی سے فوت ہو گئے

پلینہ والے راجہ محمد یوسف کے بھائی راجہ فہد اور راجہ عارف کے والد راجہ محمد یونس تقدیر الہی سے فوت ہو گئے ہیں جن کی نماز جنازہ دن دو بجے ادا کی گئی جبکہ نما ز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ادھر شیخ پرویز اختر ،شیخ محمد اخلاق اور ممراز شیخ نے راجہ یوسف سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button