DailyNewsHeadline

Birmingham; Pothwar volleyball club win tournament

برمنگھم میں والی بال کا شاندار ٹورنامنٹ پوٹھوار کلب نے میدان مار لیا

برمنگھم میں والی بال کا شاندار ٹورنامنٹ پوٹھوار کلب نے میدان مار لیا ۔برمنگھم میں والی بال کا ٹورنامنٹ منعقد ہواجسمیں 12 ٹیموں نے حصہ لیا جو پوٹھوہار کلب نے سنسی خیز مقابلے کے بعد فائنل جیت لیا جبکہ اسلام پورہ جبر ۔گولین اور موہڑہ بھٹیاں کے شائقین نے حصوصی شرکت کی اور ونر اور رنر ٹیموں کو انعامات دیئے گئے

Birmingham; A Volleyball tournament was held in Birmingham, where dozen teams participated from all over UK, The tournament was won by Pothwar club. Large number of people mostly from Jabber, Goleen and Morra Bhuttian participated.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button