DailyNewsGujarKhan

Bewal; Free medical camp set up in Morra Jandi under guidance of M Shiraz Warsi

ایم شیراز وارثی کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ موڑہ جنڈی بیول میں منعقد ہوا

 مھکم بہبودآبادی کی طرف سے سوشل موبلائزر یونین کونسل بیول محمد شیراز وارثی کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ موڑہ جنڈی بیول میں منعقد ہوا جس میں علاقہ کی عورتوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور چیک اپ کرایا ۔ محکمہ کی طرف سے آئی ہوئی لیڈی ڈاکٹرز نے عورتوں کو چیک اپ کیا اور صحت کے حوالے سے مشورے بھی دیا ۔ اہلیان علاقہ نے خواتین کے لیے فری کیمپ لگوانے پر محمد شیراز وارثی سوشل موبلائزر یونین کونسل بیول اور محکمہ کی طرف سے آئی ہوئی لیڈی ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا 

Gujar Khan; A Free medical camp was set up in Morra Jandi under guidance of M Shiraz Warsi in cooperation with Population and welfare department. Large number of patients were seen and given free treatment.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button