DailyNewsKallar Syedan

Millad celebrated at the residence of Haji M Sagheer and Haji M Akram in Nae Abbaddi, Sahot Badhal

سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد رہائش گاہ حاجی صغیریوکے اور حاجی اکرام یو کے پر کیا گیا

نئی آبادی بھٹہ سہوٹ بدال، گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی حاجی محمد صغیر یو کے اور حاجی محمد اکرام یو کے نے جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ عبد الحمید چشتی خطیب اعظم خانیوال نے فرمایا،نقابت کے فرائض ڈاکٹر عبد الرؤف چشتی نے انجام دئیے،نعت خواں ماسٹر نعیم اختر نقشبندی،راجہ ارشد محمود عاشق کھڑی،آفتاب احمد چشتی،ثاقب حمید نقشبندی اور دیگر شامل ہیں، مہمان گرامی میں سید حامد علی شاہ،سید ثاقب حسین شاہ،الحاج ازرم حمید سیالوی،مولانا محمد سلیمان نقشبندی،سابق امیدوار پی پی سیون ٹی ایل پی حافظ منصور ظہور،چےئرمین راجہ پرویز اختر قادری،ماسٹر یامین عادل،ماسٹر تنویر بلندیاں،حافظ ماسٹر عبد الرؤف،چوہدری عبد الرحمن سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

در نبی ﷺ پر پڑا رہوں گا،پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا،پوٹھوار ڈاٹ کوم کے کیمرے کی آنکھ مدنیہ پاک میں

Show More

Related Articles

Back to top button