DailyNews

Kallar Syedan man caught smuggling £124k-worth of heroin into the UK at Heathrow Airport

جوچھہ کلر سیداں کاعرفان خالد ہیتھرو ائرپورٹ پر ہیروئن سمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار

چیشم، اور جوچھہ کلرسیداں کے عرفان خالد کو ہیتھرو ائرپورٹ پر اپنے جوتوں میں ہیروئن چھپا کر لانے کے جرم میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلاتکے مطابق عرفان خالد نے اپنے سپورٹس جوتوں کے اندر ایک لاکھ چوبیس ہزار پونڈز کی ہیروئین چھپا رکھی تھی۔ اسلام آباد سے ہیتھرو کی فلائٹ کے دوران جب بارڈر فورس نے اسے روکا تو اس نے بتایا کہ وہ اپنے اہل خانہ سے ملنے پاکستان گیا تھا۔اور اس نے صرف ایک ہینڈ بیگ کو اپنی ملکیت ظاہر کیا۔ جو اس نے اپنے ہاتھ میں اٹھا رکھا تھا مگر پولیس نے بیگیج کیروسیل پر جب اس کے نام پر ایک بیگ کو گھومتے دیکھا تو اسے قبضے میں لے کر اس کی تلاشی لی جس کے اندر جوتوں کے جوڑے کی تہہ میں سوا کلو ہیروئن چھپا رکھی تھی عرفان خالد  کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا اور نیشنل کرائم ایجنسی کے حوالے کردیا گیا خالد کو پانچ سال جیل کی سزا سنائی گئی۔ واضح رہے کہ عرفان خالد نے عدالت مین اقبال جرم کر لیا تھا۔

London; Arfan Khalid of Chesham in UK and Jocha Mamdot, Kallar Syedan was caught red-handed trying to smuggle £124,000 worth of heroin into the UK at Heathrow Airport has been jailed for five years.

Arfan Khalid was caught with the drugs by Border Force after he arrived on a flight from Islamabad in June 2018. He told officers he had been in Pakistan visiting family.

The 26-year-old, of Russell Court, initially claimed he was travelling with only hand luggage, but officers found a soft-sided suitcase with a baggage tag bearing his name on the carousel.

When they searched the suitcase they found 1.3kg of brown powder hidden inside a pair of trainers.

Khalid was arrested and the investigation passed to the National Crime Agency (NCA). He was jailed for five years at Isleworth Crown Court. He had pleaded guilty to a charge of importing a controlled drug at an earlier hearing.

Show More

Related Articles

Back to top button