DailyNewsKallar Syedan

Manianda; Wallima ceremony of Ch M Adnan Fiaz held in village Dhok Chohan

چوہدری محمد عدنان فیاض چوہان کے دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

ڈھوک چوہان منیاندہ ،چوہدری محمد فیاض چوہان کے صاحبزادے،سابق کونسلر چوہدری علی بہادر کے بھتیجے،چوہدری محمد عدنان فیاض رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ان کی شادی خانہ آبادی محمد نذیر کالیاں سموٹ کی صاحبزادی سے انجام پائی ،قریبی رشتے داروں نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا،جن میں چوہدری محمد رضوان،چوہدری محمد سلیمان،چوہدری عماد فیاض،چوہدری طاہر،چوہدری شاہد،چوہدری پنوں خان،چوہدری محمد ایوب،چوہدری اظہر محمود یو کے اور دیگر شامل ہیں،مہمان گرامی میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے فرزند بیرسٹرراجہ شاہ رخ پرویز،سابق سٹی ناظم محمد اعجاز بٹ،جنرل کونسلر راجہ قدیر،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،راجہ یاسر بشیر ایڈووکیٹ،حافظ محمد رضوان منہاس،ماسٹر طارق منہاس، نسیم کھوکھر،حاجی چوہدری محمد رشید،حاجی محمد اختر،چوہدری شبیر چوہان،حاجی غلام محمد یو کے،چوہدری محمد رضوان ،چوہدری وقاص، چوہدری محمد اخلاق،چوہدری محمد رفیق چوہان،چوہدری عمران چوہان،چوہدری مہران چوہان،چوہدری فرمان چوہان،چوہدری علی حیدر، چوہدری سجاد راولپنڈی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button