DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Free eye camp set up in Morra Hasnal by Wahid welfare projects

واحد ویلفیئر پروجیکٹس کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں منعقد ہوا۔

واحد ویلفیئر پروجیکٹس کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں منعقد ہوا۔ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی حاجی عبدالواحد اور راجہ محمد زین کے والدین کے ایصالِ ثواب کیلئے فری آٹھواں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں فری ادویات، فری عینکیں، فری شوگر بلڈپریشر ٹیسٹس کیے گئے۔ مجموعی طور پر چار ہزار پانچ سو مرد اور خواتین نے اپنی آنکھوں کا چیک اپ کرایا۔ جن میں سے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز نے262مریضوں کے سفید موتیے کے کامیاب آپریشنز کیے گئے۔ مریضوں اور ان کے ساتھ آئے ہوئے تمام لوگوں کے لیے کھانا ،رہائش اور مناسب ٹرانسپورٹ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ 

 

Show More

Related Articles

Back to top button