DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Police case registered against two for the murder of Chief justice

جسٹس (ر)چوہدری محمود اخترکے قتل کا مقدمہ ان کی اہلیہ کی مدعیت میں زیر دفعہ ،302/324 کے تحت دو نامز ملزمان کے خلاف درج

 جسٹس (ر)چوہدری محمود اخترکے قتل کا مقدمہ ان کی اہلیہ کی مدعیت میں زیر دفعہ ،302/324 کے تحت دو نامز ملزمان کے خلاف درج وجہ عنا د سابقہ دشمنی ملزم تاحال فرارتفصیلات کے مطابق زبیدہ تسلیم زوجہ چوہدری محمود اختر سکنہ تر کوال نے پو لیس کو بتایا کہ وہ اپنے شوہر چوہدری محمود اختر اور بھیتجی ساجدہ کے ہمر اہ اپنی گاڑی AHH212 میں تر کوال گاؤں میں جنازے میں شرکت کے بعد 3:45 بجے ترکوال موڑ پہنچے تو وہاں پر سہیل اکرم ولد محمد اکرم مسلح پسٹل،اور سجادانور سکنائے ڈھوک مہدی خان داخلی ترکوال موجود تھے سہیل اکرم نے پسٹل کے یکے بعد دیگرے فائر کیے جو ڈر ائیونگ سیٹ پر بیٹھے میرے شوہر کے جسم کے مختلف حصوں پر لگے اور موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ فائزنگ کی زر میں آ کر ساجدہ بھی زخمی ہو گئی فائر نگ کے بعد ملز مان سیاہ رنگ کی موٹرسا ئیکل جسے سجاد انور چلا رہا تھا فر ار ہو گئے وجہ عنا د سابقہ دشمنی ہے پو لیس سے مقدمہ درج کر نے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیے جسٹس (ر)چوہدری محمود اختر کی نما زہ جنازہ آبائی قبرستان تر کوال میں ادا کر دی گئی جس میں سابق ایم این اے میجرطاہر اقبال،سردارغلام عباس،چوہدری خورشید بیگ سمیت اعلی عدلیہ کے جج صاحباں،وکلاء بر داری سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعدا میں شرکت کی

Gujar Khan; A Police case has been registered by Zubaida Tasleem wife of murdered Chief justice Ch Mahmood Akhtar, The two men who murdered the Chief justice are Sohail Akram (pictured above) and Sajjad Anwar of village Dhok Mehdi Khan, Tarkwal. According to local villagers who told pothwar.com, that both families had long running feud. Both men who committed the murder are being hunted by police.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button