DailyNewsOverseas news

Italy; Heavy rainfall for past three days causing havoc

اٹلی میں تین دن سے جاری رہنے والی بارش نے اٹلی کے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی

اٹلی میں تین دن سے جاری رہنے والی بارش نے اٹلی کے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی 
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں جہاں کچھ علاقوں میں کچھ مہینوں سے بارش نہیں ہو رہی تھی وہاں پر بارش لگاتار تین دن سے جاری رہنے والی بارش سے ندی نالوں میں تغیانی ساتھ ساتھ آندھی طوفانی بارش کی وجہ سے متعدد درخت ٹوٹ کر سڑکوں میں آگرے اور کافی ساری گاڑیوں کو نقصان بھی پہنچا کچھ راستے بند ہونے کی وجہ آج سکول بند رہیں گے 
اس کے علاوہ اٹلی کے سیاحتی مقامات جس میں شہر وینس جہاں پانی وینس شہر کی پہچان ہے وہی پر آج سیرووسیاحت پر آنے والے لوگ خوار ہوتے رہئ پانی گلیوں باذاروں اور لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا جس پر اٹلی کی انتظامیہ نے ہر جگہ فوری طور پر پہنچ کر لوگوں کی مدد کرنے میں تیزی سے کام شروع کر دیا ہے

Italy; Flooding caused by torrential rain in northern Italy has claimed at least one victim while five people are still missing, according to local authorities.

The regions of Piedmont and Liguria were the hardest hit with homes evacuated and businesses closed on Thursday. The Tanaro River broke its banks in several places, isolating the town of Garessio, where water flooded ground-floor residencies and shops.Waves of muddy water battered stone and wooden bridges and at least 25 roads were closed.

Liguria’s Regional Minister for Civil Protection, Giacomo Giampedrone, described the situation as “critical” and heavy rain in the region of Lombardy is expected to continue into the weekend.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button