DailyNewsGujarKhan

Bewal, Gujar Khan; Dua observed for late Ch M Yousif

بیول چوہدری محمد یوسف کے ایصال و ثواب کے لیے محفل ختم پاک منعقد ہوئی-

 بیول کے رہائشی چوہدری عدنان اور چوہدری شعبان کے والد دکاندار چوہدری یوسف کے ایصال وثواب کےلیے ختم پاک کی محفل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس کے بعد نعت خواں حضرات نے اپنی اپنی پیاری آوازوں میں بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے حافظ مناظر صاحب نے والدین کی عظمت پر روشنی ڈالی اور آخر میں مرحوم چوہدری یوسف کی بخشش کی خصوصی دعا کی گئ

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button