DailyNewsGujarKhan

Wallima of Raja M Waqas Ali Warsi celebrated in Bhanir Kaswal

بھنیر کسوال راجہ محمد وقاص علی وارثی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

بھنیر کسوال راجہ محمد وقاص علی وارثی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام اپنی رہائشگاہ بھنیر کسوال میں کیا جس میں عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کیاور راجہ محمد وقاص علی کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی

پنڈوری راجگان میں راجہ عامر مقصودکیانی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

Wallima of Raja Amir Maqsood Kiyani  celebrated in Pindori Rajgaan

پنڈوری راجگان راجہ عامر مقصودکیانی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے ایک پرتکلف دعوت ولیمہ کا اہتمام اپنی رہائشگاہ پنڈوری راجگان میں کیا جس میں سابق وزیر اعظم و ایم این اے راجہ پرویز اشرف ،سابق نائب ناظم راجہ غفورکیانی سمیت علاقے کی دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعدادمیں شرکت کی راجہ عامر مقصودکیانی کو نئی ازدواجی زندگی کی شروعات پر دلی مبارکباد پیش کی،

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button