DailyNews

London; President PML-N UC Bewal returns to Pakistan

مسلم لیگ ن یونین کونسل بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے

 مسلم لیگ ن یونین کونسل بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین برطانیہ سے واپس پاکستان پہنچ گئے دوست احباب اورعزیزو اقارب نے برطانیہ سے اسلام آباد کے لیےروانہ کیا ۔ چوہدری مزمل حسین جو کے گزشتہ ماہ برطانیہ وزٹ کرنے کے لیے آئےتھے انہوں نے برطانیہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور دوست احباب کی طرف سے دی گئی دعوتوں میں بھی شرکت کی۔

London; President PML-N UC Bewal, Ch Mazamal Hussain who was on short family stay in UK has returned to Pakistan, during his stay he met with social and political personalities in UK.

پوٹھوار ڈاٹ کوم کی طرف سے نماہندہ خصوصی افتخار وارثی کے اعزاز میں پارٹی کا اہتمام-

Birthday organised by pothwar.com for journalist Iftikhar Warsi

پوٹھوار ڈاٹ کوم کے سینئر رپورٹر افتخار وارثی کی سالگرہ کے سلسلے میں پوٹھوار ڈاٹ کوم کی ٹیم کی طرف سے پارٹی کا اہتمام سلاو کے مقامی ریسٹورنٹ میں کیاگیا جس میں چیرمین پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیر راجہ، ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئرمین حبیب الرشید ، عمر حیات راجہ، جوجوز فاسٹ فوڈ کے مالک چوہدری صفدرحسین، چوہدری یاسر علی ، چوہدری محمد علی ، طاہر سلیم آف رہوڑہ، راجہ حنیف آف چک مرزا اور راجہ خالق داد آف کہوٹہ نے شرکت کی اور نمائندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی ۔ سب دوستوں نے مل کر کھانا کھایا اور آخر میں سب دوستوں نے مل کر افتخار وارثی کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا ۔ افتخار وارثی نے پوٹھوار ڈاٹ کوم کی ٹیم کا دعوت کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button