DailyNewsKallar Syedan

Wedding of Raja Waqar Ahmed Janjua celebrated in village Pind bainso

راجہ وقار احمد جنجوعہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، شادی کی تقریب پنڈبینسو میں منعقد ہوئی۔

حاجی راجہ محمد یونس کے فرزندِ ارجمند میجر محمد جاوید جنجوعہ کے کزن بابو اظہر حسین راجہ، گلفام حسین راجہ اور نثار احمد راجہ کے بھائی ریسکیو1122کے اہلکار راجہ وقار احمد جنجوعہ کی شادی خانہ آبادی دُختر ماسٹر محمد حفیظ سے سرانجام پائی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں سابق ناظم کیپٹن محمد اشرف، سابق تحصیل نائب ناظم راجہ محمد نواز، ہیڈماسٹر محمد شبیر، ہیڈماسٹر طارق محمود، ہیڈماسٹر غلام نبی بٹ، ارشد محمود بھٹی،پٹواری عبدالقدوس، پٹواری شبعان، ماسٹر قمر زمان راجہ، راجہ خان زمان، حاجی نور الحق راجہ، صوبیدار میر زمان، صوبیدار شبیر راجہ، بابو قمر راجہ، راجہ محمد منیر،اقبال لالی،اصغر کیانی، بابر ہاشمی، ناصر کیانی، محمد اسجد، راجہ آفتاب،راجہ انصر جاوید، راجہ زاہد اکبر، کونسلرز، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button