DailyNews

PML-N President UC Bewal, Ch Mazamal Hussain visits Slough

سلاو مسلم لیگ ن یونین کونسل بیول کے صدرچوہدری مزمل حسین کی چوہدری صفدر حسین کی رہائش گاہ پر آمد

 مسلم لیگ ن یونین کونسل بیول کے صدر چوہدری مزمل حسین کی چوہدری صفدر حسین کی خصوصی دعوت پر سلاو آمد ۔ چوہدری مزمل حسین اپنے بھائی چوہدری واجد کے ساتھ چوہدری صفدر حسین کی رہائش گاہ پر تشریف لائے اس موقع پر چوہدری یاسر علی بھی موجود تھے چوہدری مزمل حسین کو سلاو آمد پر چوہدری صفدر حسین اورچوہدری یاسر علی نے خوش آمدید کہا ۔ چوہدری مزمل حسین کو ونڈزر کاسل کہ سیر بھی کرائی گئی چوہدری مزمل حسین کے ساتھ یونین کونسل بیول کی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ چوہدری مزمل حسین جو کے برطانیہ کے دورے پر ہیں چند دنوں تک واپس پاکستان روانہ ہو جاہیں گے۔ چوہدری مزمل حسین سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض کے قریبی رشتہ دار ہیں اور بیول کی مشہور سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری فیاض اختر کے کزن ہیں۔

London; PML-N President UC Bewal, Ch Mazamal Hussain was guest of honour at the residence of Ch Safdar Hussain owner of Jojo restaurant in Bewal, During his stay Ch Mazamal Hussian met local social and political personalities in Slough and was given tour of Slough and Windsor.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button