DailyNews

Khateeb Jammia Masjid Slough, Hafiz M Adnan Zaheer returns to UK after performing Umrah

خطیب جامع مسجد سلاو ڈاہمند روڈ حافظ محمد عدنان ظہیر چشتی عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ آئے

سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد کے خطیب حافظ محمد عدنان ظہیر چشتی اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ آئے ۔ واپس برطانیہ پہنچنے پر خطیب جامع مسجد سلاو ڈاہمند روڈ کا استقبال پھولوں کے گلدستوں اور گلے میں مالا پہنا کر کیا گیا ۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم کے چیرمین محمد نصیر راجہ، بیول کے رہائشی چوہدری یاسر علی، حسن اختر صاحب ڈھوک بلندیاں، نمائندہ خصوصی پوٹھوار ڈاٹ کوم سلاو کے علاوہ سلاو کی کمیونٹی نے حافظ محمد عدنان ظہیر چشتی صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔

London; Hafiz Mohammad Adnan Zaheer Chishti of UC Thathi, Gujar Khan and imam of Jammia Masjid Slough has returned to Slough after performing Umrah, Hafiz M Adnan Zaheer was given reception by family and friends at the airport and large number of people went to see him at his residence in Slough.

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button