DailyNewsHeadline

Woking, UK; Hafiz Saeed Hashmi organises Pakistan dam charity event raising £150,067.50

ووکنگ مسجد کے امام حافظ سعید ہاشمی نے پاکستان ڈیم فنڈ کے لیے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈز جمع کر لیے

ووکنگ مسجد کے امام حافظ سعید ہاشمی  آف پہر ہالی  چوآخالصہ نے اپنی ٹیم  چوہدری فضل الرحمان، چوہدری پرویز اختر، چوہدری یاسر لطیف، احسن الٰہی، سفینہ الٰہی اور تنویر اصغر کے ساتھ پاکستان ڈیم فنڈ کے لیے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈز جمع کر لیے۔ اس موقع پر اعظم جمیل نے سپیکر کے فرائض انجام دئیے۔انھوں نے ووکنگ میں ایک چیریٹی ڈنر منعقد کروایا جہاں شرکت کرنے والوں نے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈز ڈیم فنڈ کے لیے دئیے۔ جو پاکستانی روپوں میں دو کروڑ چالیس لاکھ روپے کی رقم بنتی ہے۔یہ رقم حکومت پاکستان کو دیامیر اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے دی جائے گی۔

Woking, Surrey; A Charity dinner was organised by Hafiz Saeed Hashmi of village Pehar Hali, Choa Khalsa along with his team of Ch Fazal Ur Rehman, Ch Parvez Akhtar, Ch Yasir Latif, Ahsan Elahi, Safeena Elahi and Tanvir Asghar in aid of Diameer Basha and Mehmand Dam The event was held at HG Wells conference centrein Woking.

Large number of social and Political personalties along with member of public attended the function, guest speaker was political commentator Azam Jamil.

At the function £150, 067,.50 (2,40,10800.00 rupees) were raised at the function. Hafiz Saeed Hashmi thanked the public for their generous support and told we are doing this for Pakistan. (Report by M Gulfraz, Woking)

 

Show More

Related Articles

Back to top button