DailyNews

London; Hafiz Asif Rabbani of Choa Khalsa completes memorising of Quran

لندن اور موہڑا ہیراں کے غلام ربانی کے فرزند آصف ربانی نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کر لی

والتھم سٹو، لندن اور موہڑا ہیراں ،کلر سیداں کے حاجی غلام ربانی کے بیٹے نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کر لی۔ آصف ربانی نے والتھم سٹو مدرسہ سے قرآن پاک حفظ کیا۔ ان کے والدین نے انھیں دعاوں سے نوازا۔ اس کے علاوہ، اہل خاندان ، دوست و احباب نے بھی انھیں اور ان کے والدین کو مبارک باد پیش کی اور دعا کی کہ وہ اپنے والدین کے لیے مغفرت کا سبب بنیں۔

London; Hafiz Asif Rabbani of village Morra Heeran, Choa Khalsa has completed memorising of Quran. Hafiz Asif Rabbani is son of Ghulam Rabbani ex staff at Pakistan high commission in London. Asif Rabbani  was congratulated by family and friends, he memorised the Quran at the guidance of well known Madrassa in Walthamstow.

 

Show More

Related Articles

Back to top button