DailyNewsKallar Syedan

Abdul Razaq passed away in Dhok Chohan, Darkali Mahmuri

غضنفر علی راجہ برطانیہ کے چچا محترم کو ڈھوک چوہان درکالی معموری میں سپرد خاک کر دیا گیا

ڈھوک چوہان ،درکالی معموری،برطانیہ میں مقیم ،چک مرزا کے رہائشی ،ظفر علی راجہ،غضنفر علی راجہ ،محمد شیراز راجہ یو کے،محمد نواز راجہ یو کے،محمد شہزاد کے چچا محترم ،عبد الرزاق راجہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ،ان کی نماز جنازہ تین بجے آبائی گاؤ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق چےئرمین ماہندرعبد الرشید چٹھہ،راجہ محمد افتخار پکھڑال،جنرل کونسلر ملک فیاض،صحافی راجہ انوار الحق سمیت بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی۔ رابطہ نمبر غضنفر علی راجہ چک مرزا۔03059301412

Kallar Syedan; Abdul Razaq uncle of Raja Ghazanfar Ali of Chesham, UK, has sadly passed away in Dhok Chohan, Darkali Mahmuri.

Show More

Related Articles

Back to top button