DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Cricket trial held at Dar e Arqam school system

دار ارقم سکول کلر سیداں میں کرکٹ کے ٹرائل سولہ سال تک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا

دار ارقم سکول سسٹم کلر سیداں کے طالب علموں جن کی عمریں سولہ سال تک ہیں کرکٹ کیلئے ٹرائل ہوئے،یہ کھلاڑی دس اکتوبر کو راولپنڈی سٹیڈیم میں ٹیسٹ دیں گئے ،چیف ایگزیکٹیودار ارقم سکول کلر سیداں ملک توقیر اعوان نے پوٹھوار ڈاٹ کوم سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انٹر نیشنل کھلاڑ ی محمد عرفان دس تاریخ کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں دار ارقم سکول اسلام آباد اور راولپنڈی زون کے کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیں گئے ،جو کامیاب ہوں گئے انہیں قائد اعظم ٹرافی کے لئے سیلکٹ کیا جائے گا۔

Kallar Syedan; Cricket trials were held at Dar Ar Qam school system, The selected cricketers will have further test at Rawalpindi stadium. For more please watch the video above…

Show More

Related Articles

Back to top button