DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Measles vaccine campaign starts at THQ hospital

اپنے بچوں کو خسرے سے بچاؤ کا حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں،ڈی ڈی ایچ اوڈاکٹر سید عابد شاہ

خسرہ مہم ۱۵ اکتوبر سے ۲۷ اکتوبر تک حکومت پنجاب کی طرف سے شروع کی جا رہی ہے جس کے لئے تحصیل بھر کے تمام بی ایچ یو کے عملہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر نگرانی ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر سید عبد شاہ ٹرئینگ کا عمل جاری ہے،انہوں نے تمام والدین سے گذارش کی ہے کہ ہم تمام بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کا ٹیکہ ضرور لگوائیں،۱۵ اکتوبر سے ۲۷ اکتوبر تک تمام بی ایچ یو ،یونین کونسل اور گاؤں کی سطح پر ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی ،اس وقت پنجاب میں خسرہ سے بہت سے بچے متاثر ہو چکے ہیں ،جس کی وجہ سے حکومت پنجاب نے اس خسرہ مہم کا خصوصی طور پر اہتمام کیا ہے۔

Kallar Syedan; Measles vaccine campaign has started at THQ hospital in Kallar Syedan, for full details please watch video above.

 

Show More

Related Articles

Back to top button