DailyNewsHeadlineKallar Syedan

GM Postal services plants tree to make green post office Kallar Syedan

جی ایم پوسٹل سروس نے کلر سیداں پوسٹ آفس میں پودا لگا کر گرین پوسٹ آفس کا افتتاح کر دیا

وفاقی حکومت کے وژن کے مطابق جہاں پاکستان کو گرین پاکستان بنانے کے لئے پودے لگائے جا رہے ہیں اسی سلسلے کی کڑی پوسٹ آفس کلر سیداں میں پودے لگا کر گرین پوسٹ آفس کی بنیاد رکھ دی گئی ہے،جس میں جی ایم پاکستان ڈاک خانہ راولپنڈی اور تمام اسٹاف نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،پودے لگانے کے بعد استحکام پاکستان،سر سبز پاکستان اور عالم اسلام کے لئے دعا کی گئی۔

Kallar Syedan; A function was held at Kallar post office, Where GM Postal services planted a tree and held a green post office inauguration, for more please watch the video…

 

Show More

Related Articles

Back to top button