DailyNews

Man shot dead in Chak Bale Khan

چک بیلی خان کے نواحی موضع ڈھوک معزولہ میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر دو افراد نے فائرنگ کر کے چالیس سالہ شخص کو قتل کر دیا

چک بیلی خان کے نواحی موضع ڈھوک معزولہ میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر دو افراد نے فائرنگ کر کے چالیس سالہ شخص کو قتل کر دیا مقتول نذیر مویشیوں کے لئے گھا س کاٹ رہا تھا کہ ذوالقرنین اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ آیا اور نذیر پر فائرنگ کر دی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تھانہ چونترہ کے علاقہ میں رواں ڈیڑھ ماہ کے دوران قتل کی یہ آٹھویں واردات ہے

Rawalpindi; A Man was shot dead in village Dhok Mazola, Chak Ble Khan over long running feud in the village, Man who has not been named was shot while he cut the grass in the village.

ابقہ لیڈی کونسلر حلیمہ فردوس چک بیلی خان کے نواحی موضع بینس میں انتقال کر گئی

 یونین کونسل چک بیلی خان کی سابقہ لیڈی کونسلر حلیمہ فردوس چک بیلی خان کے نواحی موضع بینس میں انتقال کر گئی ہیں انھیں موضع بینس میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے مرحومہ کا تعلق مسلم لیگ ق سے تھا اور انھیں کافی عرصہ سے ہیپا ٹائٹس کا مرض لاحق تھا۔

سالانہ عرس چک بیلی خان کے نواحی موضع باہیا شریف میں شروع

دربارِ عالیہ باہیا شریف کا سالانہ عرس چک بیلی خان کے نواحی موضع باہیا شریف میں شروع ہو گیا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین دربارِ عالیہ باہیا شریف پیر سید امجد حسین شاہ قادری نوشاہی کر رہے ہیں تین روزہ عرس میں محفل شعر خوانی کے علاوہ پر نور محفلِ سماع بھی ہو گی 

Show More

Related Articles

Back to top button