DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Man shot dead in village Boon over land dispute

کہوٹہ کے علاقہ بھون یوسی ہوتھلہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ۔زمین کے تنازے پر اندھا دھند فائرنگ کر نوجوان قتل کر دیا

کہوٹہ کے علاقہ بھون یوسی ہوتھلہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ۔زمین کے تنازے پر اندھا دھند فائرنگ کر نوجوان قتل کر دیا ۔لواحقین نے لاش سڑک پر پنڈی کہوٹہ روڈ بلاک کر دی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی چیئرمین یوسی ہوتھلہ راجہ عامر مظہر ، وائس چیئر مین اسد محمود ستی ،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت اشتیا ق احمد آف کنیسر ستیاں ،جنرل کونسلر راجہ گلزار احمد ،جنرل کونسلر ملک ناصرشہزاد ، کونسلر سید صداقت شاہ ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک اشتیا ق احمد آف بھون ، ملک حبیب الر حمن ، ملک قاسم چشتی ، ملک نمبردا ر فدا حسین ، ملک عاصم حبیب ، ملک عزیز الرحمن ، ملک زبیر سمیت سینکڑوں افراد موقع پر پہنچ گے لواحقین سے تعزیت کا اظہار ۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل ہوتھلہ کے گاؤں بھون کی رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد فیاض اعوا ن کے بھائی ظہیر الدین بابر کو زمین کے تنازعے پر اندھادھند فائرنگ کر کے فتل کر دیا پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی جسے لے کر انہوں نے پنڈی کہوٹہ روڈ کوٹریفک کی روانی کے لیے بند کر دیا آخری اطلاع کے مطابق ناں تو ابھی ایف آئی آر کاٹی گئی اور ناں ہی روڈ کو کھولا گیا تھا ۔

Kahuta; Zaheer Ul Din Babar has been shot dead over land dispute in village Boon in union council Hothla. The family blocked main Pindi Kahuta road in a protest. Kahuta police are investigating the incident.

بیگم کلثوم نواز کی نمازے جنازہ میں کہوٹہ سے 4 کارکنوں کے علاوہ کرڑوں روپے کے فنڈز لینے والے بلدیاتی نمائندے اور لیگی عہدیداران میں سے کوئی بھی لاہو ر ناں جا سکے

بیگم کلثوم نواز کی نمازے جنازہ میں کہوٹہ سے 4 کارکنوں کے علاوہ کرڑوں روپے کے فنڈز لینے والے بلدیاتی نمائندے اور لیگی عہدیداران میں سے کوئی بھی لاہو ر ناں جا سکے ۔ چوری کھانے والے مجنوں کی طرع غائب ہو گے ۔چند ایک کارکنوں کے کسی بھی لیگی کارکن نے ایک تعزیتی بیان بھی ریکارڈ ناں کر ایا ۔ کہوٹہ سے مسلم لیگی کارکنان حاجی محمد سلیم ، راجہ تنویر بنارس ، زوہیب ستی اور راشد محمود عباسی نے اپنے قائد کی بیوی اور مادر جہموریت بیگم کلثوم نواز کی نمازے جنازہ میں شرکت کے لیے لاہور گئے ۔

نوجوان سیاسی شخصیت راجہ تصدق جنجوعہ نے عمرئے کی اداہگی کر لی

نوجوان سیاسی شخصیت راجہ تصدق جنجوعہ نے عمرئے کی اداہگی کر لی ۔سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد۔ کنگ آف سلطان خیل راجہ تصدق جنجوعہ نے عمرئے کی اداہگی کر لی ۔ راجہ تصدق جنجوعہ کو عمرہ ادا کر نے پر ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد آف مٹور ، وائس چیئر مین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر ، راجہ بابو اقبال آف ممیام ،جنرل کونسلر راجہ عباس پپو ، جنرل کونسلر راجہ احمد نواز جنجوعہ اور ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button