DailyNewsKallar Syedan

Wedding of Ch Basit celebrated in Dhok Balandian, Choa Khalsa

ڈھوک بلندیاں چوآ خالصہ،چوہدری باسط ولد چوہدری نجابت رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ڈھوک بلندیاں چوآ خالصہ،چوہدری باسط ولد چوہدری نجابت رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،ان کی شادہ خانہ آبادی سخاوت حسین آف ٹکال کی صاحبزادی سے انجام پائی ،دعوت ولیمہ میں اساتذہ کرام،دوست و احباب اور رشتے داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،ولیمہ کی جھلکیاں پوٹھوار ڈاٹ کوم کے سنگ ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button