DailyNewsKallar Syedan

Dua observed for late wife of Haji Fazal Karim Kiyani in Pind Bainso

پنڈ بینسو ،کلر سیداں،حاجی فضل کریم کیانی کی اہلیہ محترمہ کے لئے سالانہ دعائیہ محفل کا انعقاد

محلہ کیانی پورہ ،پنڈ بینسو ،کلر سیداں،گزشتہ سالوں کی طر ح امسال بھی حاجی فضل کریم کیانی کی اہلیہ محترمہ،ظہور علی کیانی یو کے،ضمیر علی کیانی امریکہ،ارشد محمود کیانی یو کے،ظفر محمود کیانی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد ظہور علی کیانی یو کے کی رہائش گاہ پر کیا گیا ،خصوصی خطاب علامہ خالد محمود نقشبندی خطیب اعظم جامعہ مسجد پنڈ بینسونے فرمایا،علامہ صاحب نے والدین کے حقوق اور حقوق العبادپر روشنی ڈالی،جس میں چےئرمین یو سی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد،چوہدری ظفر اقبال،چوہدری ظہیر الغازی بیکرز،چوہدری نوید بھٹھی، حافظ عبد السلام خطیب غوثیہ مسجد سمیت معززین علا قہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

For more please watch video above…

Show More

Related Articles

Back to top button