چودھری عبدالحمیدچودھری محمدنجیب بوعہ بٹالہ کے چچاچودھری عبدالخالق المعروف ایس پی کوگزشتہ روزبوعہ گجراں کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیاجوگزشتہ ہفتہ کے روز رضائے الہی سے بوعہ بٹالہ میں وفات پاگئے تھے مرحوم کی نمازجنازہ بوعہ بٹالہ کی مقامی جنازہ گاہ میں اداکی گئی نمازجنازہ میں ڈپٹی کسٹوڈین چودھری محمدخلیق الزمان ھیڈماسٹرخالدمحمود حاجی چودھری مقصوداحمدطاہرصدر بشارت حسین پوسٹ ماسٹرچودھری ظفراقبال حاجی چودھری محمدنذیر بٹالوی لالہ چودھری محمدنواز حاجی میاں محمدمسعود ڈاکٹرچودھری عبدالقیوم ڈاکٹرچودھری محمدفاروق چودھری اللہ دتہ بسمل چودھری راشدمحمودچودھری فریداحمدخالدحسین ماسٹرخواجہ محمدفاروق شاد چودھری سوداگرحسین چودھری ندیم سیرت بابومنیراحمدچےئرمین ظفراقبال چودھری محمدہارون حاجی محمدیعقوب ایازاحمدخان سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی