DailyNewsGujarKhanHeadline

Raja Shahid Bashir announces to contest election in Changa Bangyal

راجہ شاہدبشیر نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان۔۔۔۔

یونین کونسل چنگا بنگیال سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر راجہ بشیر احمد مرحوم کے بیٹے تحریک انصاف کے سنیر رہنما و معروف بزنس مین راجہ شاہد بشیر نے آیندہ بلدیاتی الیکشن حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنی برادری اور دوست احباب کی مکمل حمایت حاصل ہے انشا ء اللہ اپنے والد محترم کے نقشے قدم چلتے ہوئے اپنے علاقے کے عوام کی بھر پور خدمات کروں گا۔

Gujar Khan; Businessman Raja Shahid Bashir has announced that he will contest in coming local elections in union council Changa Bangyal.

کیپٹن سرور شہید(نشان ) حیدر کی یادگار واقع سنگھوری پر حاضری

پوٹھوہار پریس کلب کے صدر احمد نواز کھوکھر ، سابق صدر عامر وزیر ملک اور آر یو جے کے سابق صدر ارشد محمود راجہ نے 6ستمبر کے موقع پر کیپٹن سرور شہید(نشان ) حیدر کی یادگار واقع سنگھوری پر حاضری دیتے ہوئے پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا مانگی

گوجرخان میں بجلی کی بدترین ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری شدید گرمی

گوجرخان میں بجلی کی بدترین ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری شدید گرمی اور حبس کے موسم میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ سے عوام سخت اذیت ناک صورتحال سے دوچار عوامی نمائندے اور نام نہاد تنظیمیں اور کھڑپینچوں کی بدترین لوڈشیڈنگ پر مکمل خاموشی لمحہ فکریہ ہے تفصیلات کے مطابق گوجرخان میں کئی روز سے بجلی کی بدترین ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے چوبیس گھنٹوں میں صرف چند گھنٹے بجلی سپلائی کی جاتی ہے جس سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور عوم اس صورتحال سے سخت پریشان ہیں کہ واپڈا نے بدترین لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس پر تاجر تنظیموں عوام کے مسائل حل کرنے کے نام پر بننی والی تنظیمیں اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات جو صرف انتظامی افسران سے تعلق استوار کرنے کیلئے اور اپنے کاروبار کو تحفظ دیتے اور مفادات اٹھاتے ہیں نے بھی مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے

Urs Mubarak Waris Ali Shah to take place 7-9 Sept in Chappar shareef 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button