DailyNewsKallar Syedan

Manianda; Son of Abdul Qayoum killed in fatal accident

عبدالقیوم کا جوان سالہ بیٹا روڈ حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا

یونین کونسل منیاندہ عبدالقیوم کا جوان سالہ بیٹا عبداشہزاد زلفی کا بھائی گزشتہ روزروڈ حادثہ میں جان کی بازی ہار گیاتھا اس کی نماز جنازہ موضع منیاندہ ڈھوک سندھڑی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھے والوں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

Kallar Syedan; Son of Abdul Qayoum has been killed in fatal accident, he was buried in his native village Dhok Sindari.

چوہدری محمداشفاق اور کالا خان کی ترقی پر بارک باد

محکمہ مال کلرسیداں کے گرداور چوہدری محمد اشفاق اور کالا خان کی ترقی نائب تحصیلدار بنادیئے گے۔چوہدری محمد اشفاق کا تعلق چوآخالصہ کے نواحی گاؤں نلہ مسلماناں سے ہے۔پی ایس ایف تحصیل کلرسیداں کے صدر راجہ عماد طارق نے چوہدری محمداشفاق اور کالا خان کی ترقی پر بارک باد پیش کی ہے۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button