AJKDailyNews

Pakistan Defence Day remind us of invaluable passion

یوم دفاع پاکستان پورے جذبہ سے بنایا جائے گا

شہدا ے لندن مموریل سوساسٹی کے جنرل سیکرٹری میاں محمد بخش سوسایٹی کے صدر کے ڈی چوہدری نے وادی ڈڈیال علاقہ اندرہل جو غازیوں اور شہداے کی دھرتی جسمیں 6ستمبر کو یوم دفاع پاکستان پورے جذبہ سے بنایا جائے گا جسکی پہلی تقریب پریس کلب میں منعقد ہوئی تقریب دفاع پاکستان صدرپریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق کریں گے دفاع پاکستان اس پر وقار تقریب ڈڈیال کی تمام سیاسی اور دیگر مکتبہ فکر تنظیموں کے ممبران شرکت کرنے گئے مہمان خصوصی کے ڈی چوہدری نے کشمیر ی قوم نے پاکستان کی خاطر آج بھی کشمیری قوم دفاعی حصار کی جنگ لڑی رہی ہے حضرت قائداعظم خالق پاکستان اور حضرت علامہ اقبال کے علاوہ دفاع پاکستا ن کی قربانیاں دینے والے سر فروشوں شہدائے وغازیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تجدیدعہدکی کے ڈی چوہدری نے کہا کشمیریوں کا بچہ بچہ پاکستان کے لئے بڑی سے بڑی قربانیدینے کو تیار ہے آخر میں انہوں مسلح افواج پاکستان کو اسلام عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کو سلام پیش کرتے ہو ئے کہا کہ 6ستمبر اپنی قوت کا مطاہر کرکے پاکستان کا وقار دنیا میں بلند ہو گا

Dadyal; Shuda e London memorial society gen sec Mian M Buksh said Defence Day of Pakistan reminds us of great bravery, valor and invaluable passion of our armed forces and the whole nation.

 

Show More

Related Articles

Back to top button