DailyNews

Ch Aftab Ali passed away in Chesham

سماجی شخصیت چوہدری آفتاب علی چشم ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک

چشم بکنگھم شائر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری آفتاب علی کو چشم ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ قبل ازیں نماز جنازہ جامع مسجد چشم بکنگھم شائر کے امام مولانا عارف مہدی نے پڑھائی۔ممتاز شخصیات ڈاکٹر زیڈ یو خان، مشتاق لاشاری اور دیگر نے مرحوم چوہدری آفتاب علی کی خدمات پر اظہار خیالات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا۔

London; Ch Aftab Ali a well known figure of Chesham has sadly passed away, he was buried in Chesham in presence of large number of social and political personalities.

Show More

Related Articles

Back to top button