DailyNewsKallar Syedan

Dua observed for late mother of Ch M Rasheed in Sahot Kalyal

حاجی چوہدری محمد رشید کی والدہ کے ایصال ثواب کی محفل،پیر صاحبزادہ سلطان العارفین اور علامہ کیلانی کا خطاب

سہوٹ کلیال،حاجی چوہدری شبیر حسین،حاجی چوہدری محمد رشید،حاجی چوہدری محمد سفیرکی والدہ محترمہ،چوہدری عامر حسین یو کے،چوہدری محمد اخلاق،چوہدری محمد عدنان یو کے،چوہدری رضوان،چوہدری فیضان،چوہدری اکرام،چوہدری وقاص،چوہدری اویس کی دادی صاحبہ، چوہدری محمد اسرار یو کے،چوہدری وقار حسین اسپین کی نانی صاحبہ،حاجی چوہدری محمد نذیر ناروے،انسپکٹرحاجی چوہدری محمد ضمیر ،چوہدری مظہرحسین ناروے،چوہدری عجب خان ناروے،چوہدری نذر خان ناروے،چوہدری نجب خان یو کے،چوہدری نوید یو کے کی قریبی رتے دار کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا اہتمام کیا گیا،جس میں خصوصی خطاب پیر صاحبزادہ ڈاکٹر سلطان العارفین زیب آستانہ عالیہ نیر یاں شریف آزاد کشمیر اور علامہ محمد فیصل ندیم کیلانی خطیب اعظم حافظ آباد نے فرمایا ، جس میں،خلیفہ حاجی محمد شریف نقشبندی،علامہ اللہ دتہ، چےئرمین یو سی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،چےئرمین یو سی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود،سابق کونسلر چوہدری علی بہادر،سابق کونسلر صوبیدار ریٹائرڈ حاجی غلام ربانی،راجہ افتخار پکھڑال،ڈائریکٹر دار ارقم کلر سیداں ملک توقیر اعوان،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی،جاوید اقبال پرنس،راجہ عاشق محمود نمبل،چوہدری وادی حسین فرانس،ڈاکٹر ربنواز راجہ،ماسٹر محمد رمضان گجر،ملک محمود اشفاق،پٹواری چوہدری عبد القدوس ، چوہدری طارق محمود ہانگ کانگ،محمود الحق راجا،پرویز اختر بھٹی،وقار بھٹی،بابو محمد تنویر،چوہدری طالب حسین،کپٹن محمد اکرم،سجاد جنجوعہ،شیخ میسم طمار، سب انسپکٹر بابر حسین،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،راجہ نصرت اقبال یو کے،راجہ شوکت نواز یو کے،راجہ حبیب الرحمن سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Dua observed for the late mother of Ch M Rasheed in Sahot Kalyal for full details please watch the video above.

 

Show More

Related Articles

Back to top button