DailyNewsKallar Syedan

Dua observed for late Ch Mazhar Hussain in Sahot Kalyal

چوہدری مظہر حسین کے ایصال ثواب کے لئے دعائے قُل کا انعقاد کیا گیا

سہوٹ کلیال،گزشتہ دنوں کراچی میں وفات پا جانے والے چوہدری محبوب یو اے ای،چوہدری شکیل یو اے ای،چوہدری عقیل یو اے ای کے ماموں چوہدری مظہر حسین کے ایصال ثواب کے لئے دعائے قُل کا انعقاد کیا گیا،جس میں لیفٹیننٹ کمانڈر چوہدری ذوالفقار،طارق چشتی،مولانا محمد سلیمان نقشبندی سمیت کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی۔

Kallar Syedan; Dua was observed for the late Ch Mazhar Hussain in Sahot Kalyal who sadly passed away in Karachi, for full details please watch above video.

Show More

Related Articles

Back to top button