DailyNewsGujarKhan

Continuous load shedding at Maira Shamas and Bhadana feeders

میرہ شمس ،بھڈانہ، اور دیگر فیڈرز میں بجلی کی بار بار بندش ہوتی رہی

نئے پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، ہر گھنٹے بعد بجلی غائب جب کہ بجلی مہنگی بھی کر دی گئی۔ گزشتہ دن میرہ شمس ،بھڈانہ، اور دیگر فیڈرز میں بجلی کی بار بار بندش ہوتی رہی جب کہ رات کے وقت سخت گرمی میں بھی بجلی کی بندش سے بوڑھے بچے بلبلاتے رہے۔ بیول اور اس کے گرد و نوا ح میں نہ صرف بجلی بار بار بند کی جاتی رہی بلکہ جو بجلی دی جاتی ہے اس کی وولٹیج بھی کم ہوتی ہے جس سے بجلی کی اشیا جلنے کا خطرہ ہو تا ہے

Gujar Khan; The new government has formed but no changes to public misery as load shedding at Maira Shamas, Bahdana and other electricity feeders continue.

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button